سرورق » خاص خاص خبریں » شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر ہو گی

شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر ہو گی

اسلام آباد: کراچی میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ عیدالفطر بروز بدھ مورخہ اکتیس اگست کو منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰن کی زیرeid mubarak wallpaper صدارت کراچی میں منعقد ہوا۔ اس کے علاوہ مختلف شہروں میں زونل کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوا۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے متعدد شہر جن میں چاند نظر آنے کی پیشنگوئی کی گئی تھی، نظر نہ آسکا۔ چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان مفتی منیب الرحمٰن نے کیا۔

اس پر تبصرہ کریں