سرورق » خاص خاص خبریں, عالمی خبریں » کرنل قذافی کی خاتون محافظ گرفتار

کرنل قذافی کی خاتون محافظ گرفتار

طرابلس ۔ حکومت مخالفین نے طرابلس سے کرنل قذافی کی ایک خاتون محافظ کو گرفتار کر لیا، قومی عبوری کونسل کی فورسز نے طرابلس میں قذافی کے صدارتی محل سے تیسqaddafi security سالہ رامن صالح کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مسلح ہو کر باب العزیزیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی، اس کے ساتھ ایک اور خاتون ہدیٰ حسین بھی پکڑی گئی مگر اس کا کہنا ہے کہ وہ قذافی کی محافظ نہیں ہے، رامن صالح نے بتایا کہ وہ اسلحہ اپنی حفاظت کے لیے ساتھ رکھتی ہے، جبکہ مخالفین کا کہنا ہے کہ وہ قذافی کی تربیت یافتہ محافظ ہے۔

اس پر تبصرہ کریں