نئی دہلی ۔ بھارتی حکام نے کہا ہے کہ بھارتی نیول جہاز جو ویتنام جا رہا تھا کو چین نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی نیوی جہاز آئی این ایس آئروات ویتنام کے ساحل سے 45 ناٹیکل میل دور تھا جب انہیں ایک شخص نے ریڈیو کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ چین کی سمندری حدود میں داخل ہوئے ہیں اور وہ اپنے آپ کو چین نیوی کا اہلکار بتا رہا تھا۔
سرورق » خاص خاص خبریں, عالمی خبریں » چینی نیوی حکام کی بھارتی بحریہ کو وارننگ