سرورق » خاص خاص خبریں, عالمی خبریں » روسی وزیر اعظم پیوٹن کی انوکھی الیکشن مہم

روسی وزیر اعظم پیوٹن کی انوکھی الیکشن مہم

روسی وزیراعظم ولادی میر پیوٹن نے الیکشن کی مہم کے دوران ہیوی بائیک پر بیٹھ کر شہر نووروسسک کا دورہ کیا۔ روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے انتخابات کے سلسلےputin election campaign میں ولا دی میر پیوٹن نے آج کل ملک بھر میں الیکشن مہم شروع کر رکھی ہے۔ الیکشن مہم کے دوران پیوٹن جوڈو کراٹے کا مظاہرہ کرنے کے علاوہ لڑاکا طیارہ بھی اڑا چکے ہیں۔ انہوں نے ہیوی بائیک پر نوورسسک شہر کا دورہ بھی کیا۔ بائیک ریلی کے اختتام پر ایک رنگا رنگ تقریب میں ملک بھر سے بائیکرز نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اس پر تبصرہ کریں