سرورق » خاص خاص خبریں, عالمی خبریں » ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا

گزشتہ برس ترکی سے غزہ جانے والے بحری قافلے فریدم فلوٹیلا پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے اور اس کے نتیجے میں ترک شہریوں کی ہلاکت کے بعد ترکی اور اسرائیل کےturkey israel relations 2011. turkey israel flotilla, Israel terrorist says "no apology" over flotilla action تعلقات میں سخت کشیدگی آگئی تھی جو اب اس حملے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعدخاتمے کے قریب ہیں۔ اسرائیل نے اس حملے پر افسوس کا اظہار کیا تھا لیکن ترک حکومت اس سے مطمئن نہیں تھی۔ ترکی نے حتمی اقدام کے طور پر اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ فوجی معاہدوں کو بھی معطل کردیا ہے۔

اس پر تبصرہ کریں