Comments for UrduReporter Daily World News in Urdu, اردونیوز , اردوخبریں

Comment on امیگریشن حکام پر بچوں کو زیر حراست رکھنے کا الزام by anjum
M iqbal anjum journalist bahawalpur 92 03017737662 anjumnews media cill   anjumnewsurdu@yahoo.com

حقائق لکھنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے بازی درج کرنے اور صحافیوں کو گرفتار کرنے والاپولیس کاکالا بھیڑیا ڈی ایس پی اعزیزاللہ خان کی کرپشن اور بدعنوانی بے نقاب ہوگئی لوٹ مار اقربا پروری کے اہم انکشافات منظر عام پر آگئےبہاول پور کے دو صحافیوں نے ڈی ایس پی کی کرپشن کے اہم ثبوت حاصل کرلیئے اور کرپٹ ڈی ایس پی کو عوام اور صحافیوں کی عدالت میں ننگا کردیا یے وہ کالے کرتوت ہیں جنہیں بہاول پور کے بڑے افسران بھی ڈی ایس پی کی پشت پناہی کرتے تھے اور حقائق لکھنے والے صحافیوں کے خلاف اسی ڈی ایس پی نے جھوٹے مقدمات درج کیئے اور انہیں گرفتار کرکے حوالات میں پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا اسی ڈی ایس پی کا ایک بھائی انٹی کرپشن میں ہے تو دوسرا بھائی ایک عدالت کا جج ہے جسے مکمل طور پر تحفظ حاصل ہے آج دیکھنا یے ہے کہ نیب پجناب حکومت اور چیف جسٹس سپریم کورٹ اہم ثبوت ہونےمنظرعام آنے کے بعد اس کرپٹ ترین ڈی ایس پی کے خلاف کیا کاروائی کرتے ہیں کیا انصاف کے ہاتھ اس کالی بھیڑ کے گریبان تک پہنچیں گے اور اسے کٹہرے میں لایا جائیگا کیا ملک بھر کے صحافی ایسے بدعنوان ڈی ایس پی کے خلاف اپنا قلم استمعال کریں گے چیلنج ہی چیلنج

بہاولپور ( ) حقائق شائع کرنے والے صحافیوں کے دشمن معروف کرپٹ ڈی ایس پی عزیز اللہ خان وغیرہ چھپے رستم نکلے ٹی ایم اے سٹی احمد پور شرقیہ کی تقریباً 20کروڑ روپے مالیت کی شہری اراضی پر ریونیو ریکارڈ میں جعلی اندراجات قلمزنی اور ملی بھگت سے سول جج احمد پور شرقیہ سے خلاف قانون حاصل کی گئی ڈگری کی بنیاد پر قبضہ کرلیا اپنے عہدوں کے رعب اور دباؤ سے کرپشن کی نشاندہی کرنے اور ٹی ایم اے سٹی کے افسران اور عملے کے ہمراہ ناجائز قبضہ واگزار کروانے کیلئے جانے والے پولیس پارٹی کے اے ایس آئی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد درخواستیں دیکر بلیک میل کرتے رہے پولیس کے اعلیٰ عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے رہے سابق تحصیل ناظم تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ریجن بہاولپور کے نام مراسلے میں انکشاف تفصیلات کے مطابق سابق ناظم ٹی ایم اے سٹی احمد پور شرقیہ نے بحوالہ لیٹر نمبر2105مورخہ 23مئی 2005 ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بہاولپور کے نام مراسلہ بر خلاف عزیز اللہ خان اینڈ برادرز بعنوان کمرشل قطعہ اراضی واقع نزد قینچی موڑ محلہ باکھری احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کو بروئے ریکارڈ جائیداد رجسٹر مرتب کردہ 1954اور فیصلہ جات و ڈگری ہائے عدالت عالیہ و دیگر عدالت ہائے حقوق ملکیت و قبضہ و تحفظات حاصل ہیں پر ناجائز قبضہ جمانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں سے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور بوگس مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے کے بارہ میں چند حقائق بمراد صدور مناسب احکامات خدمت ہیں بمطابق ریکارڈ سابقہ بلدیہ حال ٹی ایم اے احمد پور شرقیہ کا جائیداد رجسٹر مرتب کردہ سال 1954اراضی ملکیہ ٹی ایم اے احمد پور شرقیہ ہے جائیداد کی مختلف اوقات میں تصدیق بھی کی گئی مختلف اوقات میں لوگوں نے مختلف عدالتوں میں دعویٰ جات دائر کئے مگر حال ٹی ایم اے کے حق میں فیصلہ جات ہوئے سول سوٹ نمبر443مورخہ 9نومبر1968بعنوان غلام محمد وغیرہ بنام میونسپل کمیٹی احمد پور شرقیہ دائر کیا گیا جسکا فیصلہ مورخہ 22اکتوبر1971میونپل کمیٹی کے حق میں ڈگری ہوا سیشن کورٹ سے بھی میونسپل کمیٹی کے حق میں فیصلہ ہوا حبیب اللہ خان وغیرہ نے محکمہ مال کے اہلکاران کی ملی بھگت سے عبدالحفیظ شاہد کے نام سال 1986-87رجسٹر حقداران زمین ( مثل میعادی ) میں کھتونی نمبر148کو تبدیل کرتے ہوئے 148/1کردیا اور 148میں عبدالحفیظ شاہد ولد غلام محمد خان قوم واہگہ کے نام مستطیل نمبر128/14کا کیلہ نمبر10اور کیلہ نمبر11میں 13کنال رقبہ ظاہر کرایا جبکہ دوسری طرف محافظ خانہ کے ریکارڈ سال 1986-87کے مطابق مذکورہ کھتونی میں اس نام کا کوئی ذکر /اندراج موجود نہیں ہے یعنی محافظ خانہ کے ریکارڈ میں ردو بدل نہ کر وا سکے اس سے حبیب اللہ خان عزیز اللہ خان اینڈ برادران کا فراڈ ریکارڈ پر ہے دوران پڑتال ریکارڈ حلقہ گرداور نے بھی اس فراڈ کی تصدیق کی اور عبدالحفیظ شاہد ولد غلام محمدخان قوم واہگہ کے نام رجسٹر حقداران 1990-91اپنی رپورٹ میں کھتونی نمبر121بنام عبدالحفیظ شاہد مذکور کیلہ نمبر10اور 11میزان 13کنال کو مشکوک ظاہر کرکے قلمزن کردیا گرداور نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا کہ کھتونی نمبر 148کا سال 1982-83میں فرضی اندراج کیا گیا اس سے قبل اسکا کوئی اندراج نہ ہے ۔ سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بہاولپور نے عزیز اللہ خان اینڈ برادرز کے خلاف انکوائری کا حکم دیا مگر انٹی کرپشن کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے جرم ثابت ہونے کے باوجود معاملہ ٹھپ کردیا کیونکہ عزیز اللہ خان اینڈ برادرز پولیس اور عدلیہ میں اہم عہدوں پر فائز ہیں کسی بھی آفیسر کی جرائت نہیں ہے کہ وہ عزیز اللہ خان ڈی ایس پی یزمان اینڈ برادرز کے خلاف کوئی قانونی کاروائی کر سکے عزیز اللہ خان ڈی ایس پی وغیرہ انتہائی با اثر لوگ ہیں اور اگر کوئی صحافی انکی کرپشن منظر عام پر لانے کی جرائت کرتا ہے تو اس پو جھوٹے مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں مذکورہ ڈی ایس پی کے بارے میں یہ تاثر بھی عام پایا جاتا ہے کہ وہ ہر آنیوالے ڈی پی او کے گڈ بک میں ہوتا ہے کوئی بھی ڈی پی او یا آر پی او انکے خلاف اعلیٰ حکام کو شکایات کرنے کی جرائت نہیں کرتا کیونکہ ڈی پی او اور آر پی او وغیرہ کی جانب سے اکثر اوقات سنگین جرائم میں ملوث افراد کے مقدمات کو خارج کرکے انکا ریکارڈ رکھا جاتا ہے بہاولپور میں تعیناتی کے دوران تھانہ بغداد الجدید پولیس کی جانب سے 3من سے ذائد چرس بر آمدگی کیس کی دو عدد ایف آئی آر درج ہوئیں مگر مبینہ طور پر ایک اعلیٰ پولیس افسر کی سفارش پر جرم 9-Cکے مقدمہ میں ملوث بہاولپور کے بدنام ترین منشیات فروش اور اسکی بیوی کو بھاری رشوت کے عوض بے گناہ قرار دیا تھا جب انتہائی اہم مقدمات میں منشیات فروش جوڑے کی بے گناہی بارے باز پرس کی گئی تو ڈی ایس پی عزیز اللہ خان نے جواباً کہا کہ مجھے ایسا کرنے کیلئے ایک اعلیٰ پولیس آفیسر نے حکم دیا تھا بعد ازاں جب اعلیٰ پولیس آفیسر کے اسسٹنٹ نے رپورٹ انہیں پیش کی تو وہ بلیک میل ہو گئے اور اپنے اسسٹنٹ کو ضلع رحیم یار خان کی تحصیل میں ڈی ایس پی تعینات کردیا گیا عزیز اللہ خان جس قدر اعلیٰ پولیس افسران یا با اثر حکومتی ارکان اسمبلی یا وزراء کی سفارش پر غیر قانونی کام سرانجام دیتے ہیں انکا ریکارڈ رکھا جاتا ہے اور پھر ان با اثر افسران اور سیاستدانوں کو عزیز اللہ خان ڈی ایس پی یزمان کے اشاروں پر ناچنا پڑتا ہے عزیز اللہ خان کی کرپشن کی دیگر تفصیل بہت جلد شائع کی جائیگی۔

M iqbal anjum journalist bahawalpur 92 03017737662 anjumnews media

cill anjumnews@yahoo.com

Writing data to file litigation against journalists and media

Wolf kakala ualapulys aazyzallh Khan to arrest the corruption of DSP

Relatives of plunder and corruption allegedly been exposed to view important disclosures

Oriented normal to the two journalists agyybhaul DSP core evidence of corruption

DSP received krlyyy and corrupt public and journalists in court naked

Bahawalpur was chosen large black officers who act DSP

Backed by facts, and journalists who write the same DS

The cases given the false arrest and police hualat

Been victims of terrorism and anti-corruption is a brother of DSP

The other brother is a judge of the court is fully protected today

NAB is chosen to be the Chief Justice Supreme Court Government and the evidence pjnab

After hunymnzraam against the most corrupt DSP processing

What justice will reach the hands and neck of the black sheep

Railing around the country will be brought to a corrupt journalist for DSP

Use your pen will be a challenge against the challenge

Bahawalpur () to publish the facts known to the enemy of corrupt journalists DSP

Aziz Ullah Khan and Rustam hiding out TMA City of Ahmed Pur srqyh

Approximately 20 million worth of illegal urban land revenue record

Qlmzny entries and connivance of the civil law judge, Ahmed Pur srqyh

Degree was obtained on the basis of their positions occupied by the awesome and pressure

TMA to identify corruption and with City officials and staff

Uagzar squatting to get the ASI of the police

Applications against the false and baseless been blackmailed by police

Higher capacities are exploited former Tehsil Nazim, Tehsil Municipal

Ed mnstrysn Ahmed Pur East Bahawalpur district, Additional Director Anti srqyh

Bahawalpur Region reveals details of corruption in the former Post

City Nazim TMA Ahmed Pur srqyh Letter No. 2105 dated May 23, the Referred

2005, Additional Director Anti Corruption Bahawalpur unlike the post dear

Field Brothers and commercial land located near Khan titled scissors turn the neighborhood

Use by Bahawalpur district, civic srqyh bakhry Register property set record

Events and decision title and the 1954 United States minor Rights Court and other courts

Ownership and control and have reservations for the illegal capture dirty

The Tehsil Municipal Aid mnstrysn tactics are being harassed and

Being involved in cases of bogus few facts about the presidents bmrad

Appropriate service orders are recorded by the former municipality TMA Ahmed

The year 1954 set the real estate register land pur srqyh mlkyh TMA

Ahmed Pur srqyh’s property was also confirmed at different times in different

Claims may be filed in various courts, but the TM

A decision in favor of the civil suit No. 443 dated November 9, 1968 article titled slave

Mohammad Ahmed Pur etc. srqyh v. Municipal Committee decision which was filed

Myunpl dated 22 October 1971 session of the Committee was in favor of a degree

Municipal Committee was in favor of Habib Ullah Khan, Department of Finance

Connivance of officials of Abdul Hafeez Shahid Name Year 1986-87 hqdaran Register

Land (like periodic) in the changing khtuny No. 148 148/1 was

Ghulam Mohammad Khan son of Abdul Shahid and 148 people in the name of Wagah rectangle

No. 128/14 kylh No. 10 and No. 11 in kylh 13 Canal area was expressed as

According to archive records from the years 1986-87 in the khtuny

No mention of the name / entry is not present in the archive records

It can not be changed or rdu Aziz Ullah Khan and Habibullah Khan’s brothers

Spectrum is recorded on the record during the fraud investigation by the fraud of surveyorship

Abdul Shahid, son of Ghulam mhmdkan confirmed and registered in the name of the Wagah

Hqdaran 1990-91 report No. 121 v. Abdul Shahid mentioned khtuny

Total number 10 and 11 to 13 Canal kylh dilemma was expressed qlmzn surveyorship by the

Noted in its report No. 148 khtuny assumed in the year 1982-83

Been registered before, it is not an entry. Former Additional

Director of the Anti-Corruption Aziz Ullah Khan, Bahawalpur and against Lehman Brothers

But anti-corruption inquiry ordered by the former assistant director convicted

Despite the disruption to the police because Aziz Ullah Khan and Brothers

And those holding key positions in the judiciary is not an officer jrayt

The DSP Aziz Ullah Khan Brothers yzman and against any legal

Aziz Ullah Khan, DSP can process most influential people, etc.

And if a journalist does jrayt bring their corruption surfaced when

Drink false cases are made an impression on the DSP

They are also commonly found in every good book is anyualy DPO

Any DPO or RPO to complaints against senior officers

Jrayt not because DPO and RPO’s frequent etc.

Times involved in serious crime cases and their records destroyed

Are kept while serving in Bahawalpur aljdyd Baghdad police station

3 from Charas zayd rather nicely on the two cases were filed FIR

But a senior police officer on the recommendation of the alleged offense in the case of 9-C

Bahawalpur’s most notorious drug dealers and his wife were involved huge kickbacks

In return, the most important cases was declared innocent pair of drug dealers.

If the cross was about innocence DSP Aziz Ullah Khan said he

To do that I had ordered a senior police officer later

Assistant to the Chief Police Officer presented the report that they are blackmailed

And his assistant district Rahim Yar Khan district in the assigned DSP

Aziz Ullah Khan, who was so influential senior police officers or government

MPs or ministers who served on the recommendation of their illegal work

Records kept and influential bureaucrats and politicians love them

DSP Khan’s favorite dancing tunes yzman of Khan

Corruption and other details will be published very soon….

بہاولپور ( ) سابق ڈی پی او با بر بخت قریشی اور سابق ڈی ایس پی سٹی عزیز

اللہ خان کی کرپشن بے نقاب اعلیٰ پولیس افسران کے نام پر انتہائی اہم

مقدمات میں نامزد ملزمان کوبھاری رشوت اور با اثر افراد کی سفارش پر بے

گناہ قرار دلواتے رہے ما تحت پولیس افسران اپنی نوکریاں بچانے کیلئے بے

گناہوں کو گناہ گار جبکہ گناہ گار اور جرائم کی دنیا کے کر یمینلز کو بے

گناہ قرار دیتے رہے تھانہ بغداد الجدید115کلو گرام چرس بر آمدگی کیس کا

ڈراپ سین ڈرائیور گناہ گار جبکہ منشیات مالکان بے گناہ قرار دے دیئے گئے

ڈی پی او بابر بخت قریشی کی سربراہی میں پولیس کا ایک اورسیاہ کارنامہ

منظر عام پر آگیا معروف منشیات سمگلرز میاں بیوی کی جوڑی کو شرافت کا

سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا تفتیشی افسران اور ڈی ایس پی سٹی عزیزاللہ خان

نے معروف منشیات سمگلر راشد عرف ببا اورشریک جرم اہلیہ عنبرین راشد کو

اعلیٰ پولیس افسران کی ایماء پر بھاری رشوت کے عوض بے گناہ قرار دے دیا

اگر مقدمات کی درست تفتیش کی جاتی تو بہاولپوری عوام کو منشیات کے تھوک

کے سوداگروں سے نجات دلوائی جا سکتی تھی عوامی احتساب پارٹی کی جانب سے

پریس کوجاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان

عوامی احتساب پارٹی سینئر صحافی غلام رسول خان کی جانب سے تھانہ بغداد

الجدید بہاولپور کے 2مقدمات نمبرز282/10,283/10بجرم 9-C کے بارے میں

تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پولیس تھانہ بغداد الجدید نے راشد

عرف ببا منشیات سمگلر کے ڈرائیور جمیل احمد کو ساڑھے چار کلو چرس بر آمد

کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا اور اسکے خلاف مقدمہ نمبر282/10بجرم 9-Cدرج کیا

بعد ازاں دوران تفتیش گرفتار ملزم کی نشاندہی پر 2من 31کلو گرام چرس بر

آمد کی گئی پولیس نے مقدمہ نمبر283/10زیر دفعہ 9-C درج کی استغاثہ کی

کہانی کے مطابق عبدالرؤف ایس آئی معہ دیگر سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز

وغیرہ مقدمہ نمبر282/10کی انٹیروگیشن کے سلسلے میں شاداب کالونی بہاولپور

میں موجود ہے گرفتار ملزم جمیل احمد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ راشد

ببا اور اسکی بیوی عنبرین زوجہ راشد ببا بھی اس دھندے میں شریک ہیں جنہوں

نے نزیر احمد ولدشیر محمد کا مکان شاداب کالونی میں کرایہ پر لیا ہوا ہے

اس وقت گھر کے سٹور میں کافی تعداد میں چرس موجود ہے اور راشد ببا اور

اسکی بیوی بھی گھر موجود ہیں اس انکشاف کے بعد جمیل احمد کو زیر حراست لے

کر چلے تو راشد ببا اور اسکی بیوی عنبرین کار نمبر17/MNAجی ایل آئی برنگ

سیاہ میں سوار ہوکر گھر سے نکل کر فرار ہو گئے زیر حراست پولیس جمیل احمد

نے آگے آگے چل کر مکان واقع شاداب کالونی کے اندر داخل ہوکر سٹور کا

دروازہ کھول کر تین تھیلے چرس خود نکال کر بر آمد کروائے کل 41پیکٹ چرس

2من 31کلو گرام اپنے قبضے میں رکھ کر راشد ببا اور اسکی بیوی عمبرین اور

جمیل احمد نے جرم 9-Cکا ارتکاب کیا ہے مذکورہ ایس آئی کی تحریر پر پولیس

بغداد الجدید نے مقدمہ نمبر283/10بجرم 9-Cدرج کرلیا دونوں مقدمات کی

تفتیش اور ضمنی لکھنے والوں میں عبدالرؤف ایس آئی ،رانا حاکم علی سابق

ایس ایچ او ،محمد اکرم ایس آئی ،محمد عامر غوری سابق ایس ایچ او اور عزیز

اللہ خان ڈی ایس پی سٹی شامل ہیں رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راشد عرف

ببا اور اسکی اہلیہ کی بے گناہی دولت کی چمک کی بدولت عمل میں آئی ہے

منشیات سمگلرز کی مشکوک بے گناہی کے بارے میں اعلیٰ پولیس افسر کے حکم پر

سابق اے ڈی آئی جی رانا محمد اشرف نے بھی انکوائری کی تو انہوں نے ڈی ایس

پی سٹی عزیز اللہ خان سے اس بارے میں دریافت کیا انہوں نے ایک اعلیٰ

پولیس افسر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ انکے حکم پر راشدببا اور انکی اہلیہ

کو بے گناہ قرار دیا گیا تھا چنانچہ رانا محمد اشرف نے اپنی رپورٹ اعلیٰ

پولیس افسر کو پیش کی تو انہوں نے ڈی ایس پی عزیز اللہ خان کو شوکاز نوٹس

جاری کرنے کی بجائے ان سے کمنٹس طلب کئے اور معاملہ گول کردیا گیا راشد

ببا اور اسکی اہلیہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس ریکارڈ میں نہ

صرف عادی منشیات فروش ہیں بلکہ اعلیٰ پولیس افسران کے ’’ خاص دوستوں ‘‘

کے ذریعے قانون کی گرفت سے بچ جاتے ہیں غلام رسول خان نے چیف جسٹس آف

پاکستان سے سوموٹو لینے کا مطالبہ کیا ہے

Comment on ڈائٹ سپلمنٹ سے وزن کم نہیں ہوتا by syed mohsin kazmi
ap ki site pe bht achay articals hotai hai ise waja se ye pakistan ki maqbool tareen urdu site hai

Comment on ڈائٹ سپلمنٹ سے وزن کم نہیں ہوتا by shumaila
Agar aisa hai tuo, pura diet chart bataye humain…

thanks ….. Ap Es Blog Sy Diet Chart Copy Kar ln … Copy Link And Past On Ur Brzr…..

http://allhealthfitnesscare.blogspot.com/2012/02/what-is-best-diet-to-lose-weight.html

http://allhealthfitnesscare.blogspot.com/2012/01/weekly-diet-plan-for-weight-loss.html

http://allhealthfitnesscare.blogspot.com/2012/01/calories-info-on-calories.html

Comment on جامن ذیابیطس کنٹرول کرنے میں انتہائی مفید ہے by shumaila
jaman ko english mein kia kehetay hai???

****************  Jambul  or Jambul fruit *********

Comment on کوہستان میں زائرین کی پر بس پر لشکر جھنگوی کا حملہ، 18 شہید by Amir Nawaz Khan
جندواللہ جو طالبان، بی ایل اے  و القائدہ  کا ساتھی  دہشت گرد اور کالعدم گروپ  ہے نےکوہستان بس  حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس مین بے شمار، بے گناہ و معصوم عورتیں ،بچے اور انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔

http://tribune.com.pk/story/342909/18-dead-in-bus-ambush-on-karakoram-highway-police/

جندواللہ کے ساتھی گروہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کا امن تباہ کر دیا جائے اور بدامنی و فرقی ورانہ تشدد کی آگ بھڑکا کر ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے۔ یہ لوگ پوری انسانیت کے قاتل ہیں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے سارے انسانوں کو قتل کر دیا اور جس نے کسی کی جان بچائی اس نے گویا تمام انسانوں کو زندگی بخش دی۔(المائدۃ۔۳۲)

جندواللہ و طالبان اسلامی نظام نافذ کرنے کے داعی ہیں مگر اس مقصد کے حصول کے لئے وہ تمام کام برملا کر رہے ہیں جو قران و حدیث ،سنت نبوی اور اسلامی شرعیہ کے خلاف ہیں، لہذا ان کا اسلامی نظام نافذ کرنے کا دعوی انتہائی مشکوک اور ناقابل اعتبار ہے۔ جہاد وقتال فتنہ ختم کرنے کیلئے ہے ناکہ مسلمانوں میں فتنہ پیدا کرنے کیلئے۔طالبان اور طالبان کے ساتھی گروہ قرآن کی زبان میں مسلسل فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہین۔معصوم شہری ، بے گناہ اور جنگ میں ملوث نہ ہونے والے تمام افراد ، نیز عورتیں اور بچوں کے خلاف حملہ “دہشت گردی ہے جہاد نہیں”۔۔۔۔۔ایسا کرنے والاجہنمی ہے اور ان کے اس عمل کو جہاد کا نام نہیں‌دیا جاسکتا ۔

معصوم شیعہ مسلمانوں پر حملہ کرنے والے تنگ نظر لوگ ہیں جو اسلام کی غلط تشریح کر رہے ہیں۔ شیعہ اور سنی دونوں اسلام کی لڑی کے موتی ہیں اور فرقہ ورانہ تشدد اسلام اورپاکستان  کے لئے زہر قاتل ہے۔

Comment on لوبان،ایلو ویرا اور انناس آرتھرائٹس میں قدرت کا عطیہ by HOMEO DR FATEHYAB ALI SYED
میڈ یکیٹڈ میچور ایلوویرا میں بہتریں شاندارادویاتی  خصوصیات ہیں. سائنسدانوں نے میڈ یکیٹڈ میچور ایلو ویرا میں 150 سے زائد ادویاتی اور غذائی اجزاء دریافت کر لیے ہیں ان میں کوئی انفرادی  جزو نہیں  لگتا ہے. ہیومیوپیتھک علاج میں سب سے پہلے 1864 میں ڈاکٹر کانسٹنٹائن Hering نے ایلو ویرا کو بطور دوا ثابت کیا تھا۔

میڈ یکیٹڈ میچور ایلوویرا کے تمام اجزاءمشترکہ عمل مل کر  شفا یابی اور صحت کے فوائد پیدا کرتے ہیں.

میڈ یکیٹڈ میچور ایلو ویرامیںدس اہم نیچرل کیمیائی گروپ اجزاء شامل ہیں:1 امینو ایسڈ،2 انتھرا کوئنون3 ینجائم ،4 معدنیات،5 وٹامن،6 نامِياتی مادَّہ ،7 سادَہ شَکَّری ،a7 کثِير شَکری  ،8 صَقصافی ایسڈ،9 صابونین ,10مَلخُوط حَلقئی

Comment on عمران اور ”عرفان“ …چوراہا …حسن نثار by faheem
Good advise to Imran khan and his party from Hassan Nisar sahib.

Comment on شرماتا جا… چوراہا…حسن نثار by faheem
Great personalities with great words for human beings and specially for our pakistani society should adopt such a nice words in our practical life so we can save our society from dishonest persons. And I like Hassan Nisar sahib.

Comment on گلوبل کلچر اور کچرا …چوراہا … حسن نثار by Adnan
دیکھنا تحریر کی لذت کہ جو اس نے لکھا

میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے

Comment on بھنڈی کھانے سے السر اور جوڑوں کے درد میں آرام by Syed Arif
اسلام علیکم

میں جوڑوں کے درد سے ہمیشہ پریشان رہتا ہوں

میں جوڑوں کے درد سے بچپن ہی سے متاثر ہوں

اب میری عمر 36 سال ہے

مجھے اور کوئی جلد علاج ہونے والی غذا یا دوا ہو تو بتائے