سرورق » ملکی خبریں
کراچي:مطالبات کي منظوري کيلئے ڈاکٹروں کي تادم مرگ بھوک ہڑتال جاري
کراچي …کراچي ميں سول اسپتال کے ڈاکٹروں کي جانب سے مطالبات کي منظوري کيلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال جاري ہے.سول اسپتال کراچي کے باہر احتجاجي کيمپ ميں بيٹھے ڈاکٹروں کے مطابق سندھ ہائيکورٹ کے يکم جون2011کے فيصلے کي روشني ميں ان کي ترقي کے ٹائم اسکيل پروموشن کے فيصلے پر فوري عمل درآمد کيا جائے،اور شعبہ صحت ميں کام کرنے والے جنرل کيڈر کے ڈاکٹرز ،اسپيشلسٹ اور ڈينٹل سرجن کے مستقل سروس اسٹرکچر کا فوري اعلان کيا جائے.احتجاجي ڈاکٹرزنے کہا کہ جب تک کہ ڈاکٹروں ۔۔۔ مزید تفصیل
وزيراعظم کي انٹرا کورٹ اپيل کي سماعت مکمل
اسلام آباد…سپريم کورٹ ميں لارجر بنچ کے فيصلے کيخلاف انٹرا کورٹ اپيل کي سماعت کے بعد آرڈر لکھوانا شروع کرديا ہے.اس سے قبل اعتزار احسن نے عدالت کے روبرو کہا کہ چھ آپشن والے فيصلے ميں بہت سخت الفاظ لکھے گئے،آپشن ميں وزيراعظم کيخلاف اتنا کچھ کہہ ديا گيا کہ وہ امين نہيں رہے، جس پر چيف جسٹس نے کہا کہ ہم 2 دن سے بہت نرم بات کررہے ہيں ، ہم نے آپ کے سامنے اداروں کے مفاد ميں تين ،4چيزيں رکھي ہيں.اعتزاز احسن نے کہا کہ وزيراعظم پارليمنٹرين ہيں،عدالت کي ان سيزيادہ ۔۔۔ مزید تفصیل
توہین عدالت کیس: وزیراعظم گیلانی کی فیصلے کیخلاف اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کے معاملے میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے تیار کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔ جس میں عدالت سے درخواست عظمیٰ سے درخواست کی گئی ہے کہ اپیل پر فیصلہ ہونے تک دو فروری کے حکم نامے پر عملدر آمد معطل کیا جائے۔ اس نوٹس پر وزیراعظم گیلانی انیس جنوری کو عدالت میں حاضر بھی ہوئے تھے تاہم دو فروری کو سپریم کورٹ نے اپنے ۔۔۔ مزید تفصیل
لاہور: منہدم ہونيو الي فيکٹري کے ملبے سے دو لاشيں نکال لي گئيں
لاہور… لاہور ميں ملتان روڈ پر گرنے واولي فيکٹري کے ملبے سے دو لاشيں نکال لي گئيں ہيں جبکہ 5زخميوں کو بھي بچا ليا گيا ہے. آج صبح سوا آٹھ بجے کے قريب ملتان روڈ پر کھاڑک نالے کے قريب بوائلرپھٹنے سے نہ صرف فيکٹري کي عمارت گر گئي بلکہ اس سے ملحقہ تين گھر بھي زميں بوس ہو گئے ،عمارت گرنے کي اطلاع ملتے ہي امدادي ٹيميں موقع پر پہنچ گئيں.ريسکيو ذرائع کے مطابق عمارت گرنے سے 50 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے جبکہ علاقے کے عيني شاہدين کے مطابق 50 سے 60لڑکيا ں کام ۔۔۔ مزید تفصیل
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں ميں عيد ميلاد النبي کے جلوس اور ريلياں
اسلام آباد…ملک کے چھوٹے بڑے شہروں ميں جشن عيد ميلاد النبي? کے جلوس اور ريلياں نکالي جارہي ہيں.اس موقع پر سيکيورٹي کے سخت ترين انتظامات کيے گئے ہيں. اسلام آباد سميت چاروں صوبائي دارلحکومتوں کراچي، پشاور، کوئٹہ اورلاہور ميں ميلاد النبي? کے جلوس نکالے جارہے ہيں اور جلسے منعقد کئے جارہے ہيں. ضلع بدين کے مختلف شہروں سميت خير پور، گھوٹکي ، نوشہرو فيروز، جيکب آباد ،کشمور ،کندھ کوٹ سميت ديگر شہروں سے جشن عيد ميلاد النبي کي ريلياں نکالي جارہي ہيں.چيچہ ۔۔۔ مزید تفصیل
ملک سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ اس روز جلسے جلوس اور انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیروں سے یکجہتی کا اظہارر کیا جاتا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد آزادی کی جدوجہد میں جہاں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے وہیں دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ان مظالم کی طرف دلانا ہے جو بھارت آزادی کی جدوجہد دبانے کیلئے کشمیریوں پر ڈھا رہا ہے۔ اس دن آزاد کشمیر کو پاکستان کے ۔۔۔ مزید تفصیل
مالی امداد کی بحالی :کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک
کراچی: خفیہ اداروں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی امداد کی بحالی سے کالعدم تنظیمیں متحرک ہوگئیں، کئی تنظیموں نے بینکوں میں نئے ناموں سے اکائونٹس کھول لئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کالعدم تنظیمیں مالی امداد کی بحالی سے دوبارہ متحرک ہوگئی ہیں اور کئی تنظیموں نے بینکوں میں نئے ناموں سے اکائونٹس بھی کھول لئے ہیں، کالعدم تنظیموں کو ملک اور بیرون ملک سے بھی امداد ۔۔۔ مزید تفصیل
آئسوٹیب کا خریداری ریکارڈ غائب
لاہور: پی آئی سی میں آئسو ٹیب کے 93 نمبر بیچ کا ریکارڈ موجود نہیں، برطانوی لیبارٹری میں آئسو ٹیب کے 93 نمبر بیچ میں اینٹی ملیریا تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی سی میں ہلاکتوں کا باعث بننے والی دوا آئسو ٹیب کے 93 نمبر بیچ کا ریکارڈ موجود نہیں اور برطانوی لیبارٹری میں اسی بیچ میں اینٹی ملیریا کی تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جن لوگوں نے آئسو ٹیب واپس کی ہے ان کے پاس 93 نمبر بیچ کی دوا ہے اور یہ دوا انہیں ہسپتال سے دی گئی تھی لیکن پی آئی سی ۔۔۔ مزید تفصیل
ارفع کریم یادگاری ٹکٹ کا اجرا آج ہوگا
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ارفع کریم کی قابلیت کے اعتراف میں یادگاری ڈاک ٹکٹ آج جاری کرے گا۔ وفاقی وزیر پوسٹل سروسز الحاج محمد عمر گورگیج خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجراء کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروسز راجہ اکرام الحق نے بتایا کہ پاکستان پوسٹ اہم ترین قومی شخصیات کی خدمات کے اعتراف ، دوست ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کے تاریخی مواقع اور اہم ۔۔۔ مزید تفصیل
امريکاکو يک طرفہ آپريشن کي اجازت نہيں دينگے،حنارباني
اسلام آباد … وزيرخارجہ حنارباني کھرنے کہا ہے کہ امريکا کو پاکستان ميں يک طرفہ کارروائي کي اجازت نہيں ديں گے.ايک امريکي جريدے کوانٹرويوميں حنا رباني کھرنے کہا کہ امريکاسے کہيں گے کہ ايبٹ آباد کي طرح يکطرفہ آپريشن اور سلالہ چيک پوسٹ جيسے حملے برداشت نہيں کيے جائيں گے.انھوں نے واضح کياکہ پارليماني کميٹي پاک امريکا تعلقات کانئے سرے سے تعين کرے گي جس ميں ديکھا جائے گاکہ پاکستان کيليے کيا ناقابل مصالحت ہے.ايک سوال پروزيرخارجہ نے کہا کہ پاک فوج کوکب ۔۔۔ مزید تفصیل