سرورق » سائنس وٹیکنالوجی
موبائل فون پاس ورڈز کی جگہ چہرے کی شناخت سے کھل سکے گا
مانچسٹر : برطابیہ کی مانچسٹریونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا سوفٹ تیار کرلیا ہے جو موبائل فونز کو نیا سیکیورٹی نظام مہیا کرے گا۔اب موبائل فونز میں پن کوڈز یا پاس ورڈز ڈال کر لاک کرنے کی ضرورت نہیں رہی گے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نیا سوفٹ وےئر پروگرام چہرے کے خدوخال سے اصلی صارف کی شناخت کرسکتا ہے۔ موبائل فون میں ڈالا گیا یہ جدیدسوفٹ وےئر کیمرے کی مدد سے وڈیو بنانے کے بعد اس سے چہرے کے20ممکنہ تاثرات والے امیج تیار کرتا ہے جو بعدِ ازاں موبائل ۔۔۔ مزید تفصیل
خلائی شَٹل ڈسکوری اپنے آخری مشن پر آئندہمہینے روانہ ہوگی
نیویارک…ناسا کی خلائی شَٹل ڈسکوری اپنے آخری مشن پر اگلے مہینے روانہ ہوگی۔ڈسکوری یکم نومبر کو چھ رکنی خلانوردوں کی ٹیم کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن لے جائے گی۔ گیارہ روز کے اِس مشن کا اعلان ناسا نے کینیڈی اسپیس سینٹر میں عملے اور شٹل کی تیاریوں کو جانچنے کے بعد کیا۔یہ ڈسکوری کی ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری فلائٹ ہے۔ امریکا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اگلے سال فروری میں آخری مشن کے بعد تین شَٹلز کو میوزیم کی زینت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن حال ۔۔۔ مزید تفصیل
کوریا: دنیا کا سب سے چھوٹا اور ہلکا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف
سیئول :کوریا کی ایک لیپ ٹاپ تیار کرنے والی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا اور ہلکا لیپ ٹاپ ڈیزائن کیا ہے۔UMID Mbookنامی یہ لیپ ٹاپ 158ملی میٹر بڑا،94اعشاریہ1ملی میٹر چوڑا اور 18اعشاریہ6ملی میٹر موٹائی کا حامل ہے اور اس کا مجموعی وزن صرف315گرام ہے۔6گھنٹے چلنے والی بیٹری ،USBپورٹ،ویب کیمرا،بلیو ٹوتھ و وائرلیس انٹرنیٹ اور اسپیکر سمیت عام لیپ ٹاپ کی تمام خصوصیات سے مزین اس لیپ ٹام کی اسکرین4اعشاریہ4انچ بڑی ہے۔انتہائی ہلکے اور چھوٹے اس لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی قیمت ۔۔۔ مزید تفصیل
ایچ پی نے آئی پوڈ سائز کا کمپیوٹر متعارف کرادیا
واشنگٹن کمپیوٹرز بنانے والی کمپنی ایچ پی نے پیشہ ور افراد کیلئے آئی پوڈ سائز کے برابر کا کمپیوٹر متعارف کرادیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹیبلٹ کی شکل کا کمپیوٹر ٹچ سکرین کی خصوصیت سے لیس ہے’ ایچ پی کمپنی کی طرف سے مارکیٹ میں متعارف کروائے گئے ۔سسٹیٹ 500نامی کمپیوٹر کی سکرین 18.9انچ لمبی ہے جبکہ اس کمپیوٹر کا وزن آئی پوڈ کے وزن کے برابر ہے۔ اس کمپیوٹر میں 2کیمرے نصب ہیں جن میں سے ایک سٹل کیمرہ جبکہ دوسرا ویڈیو کیمرہ ہے۔ کمپنی ایچ ۔۔۔ مزید تفصیل
چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد مل گئے ،ناسا
واشنگٹن: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ چاند پرمستقل اڈہ قائم کیا جاسکتاہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ناسا کی جانب سے شائع ہونے والے ری سرچ پیپرزمیں کہا گیا ہے کہ چاند پر پانی برف کی شکل میں موجود ہے۔ یہ تحقیق حال میں چاند کے جنوبی حصے میں ٹکرائے گئے راکٹ سے ملنے والی معلومات کے بعد سامنے آئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ چاند پر پہاڑوں میں پانی کے ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔ سائنسدانوں ۔۔۔ مزید تفصیل
کوریا میں دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹا پ تیا ر کر لیاگیا
سیئول . . . سی ایم ڈی . . . الیکٹرونک مصنو عا ت بنا نے والی مشہو ر کو رین کمپنی نے دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹاپ تیا ر کر لیا ہے ۔Tougbook S9 نامی بارہ انچ لمبا ئی کے اس مختصر سے لیپ ٹا پ کا کل وزن صرف تین پو نڈ ہے ۔ انتہا ئی مختصر ہو نے کے با وجو د یہ لیپ ٹا پ تما م جدید سہولتوں سے آراستہ ہے جبکہ اس کی بیٹری کا بیک اپ ٹائم دس گھنٹوں سے بھی زیا دہ ہے۔
مزید تفصیل
نیل آرم اسٹرانگ کی نایاب فو ٹیج پہلی مر تبہ منظرِعام پر
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…چا ند پر انسا ن کا پہنچنا انسانی تاریخ کا ایک یادگار ترین لمحہ ہے اور اس مو قع کی ایک نا یا ب فو ٹیج جلد ہی منظر ِ عام پر لا ئی جائے گی ۔اس فو ٹیج میں نیل آرم اسٹرو نگ خلا ئی جہا ز Apollo 11 سے چا ند کی سطح پر اترتے دکھائی دے رہے ہیں ۔یہ فو ٹیج 1969 میں آ سٹر یلیا میں ریکار ڈ کی گئی تھی لیکن چند نا معلو م وجو ہا ت کی بنا ء پر ایک طویل عر صہ کے بعد اب منظر عام پر آ ئی ہے۔ یہ فو ٹیج سڈنی میں Geograhic Magazine کی ایوار ڈ تقریب کے دوران پیش کی جا ئے ۔۔۔ مزید تفصیل
پلاسٹک کو تیل میں بدلنے والی مشین ایجاد کرلی گئی
ٹوکیو : جاپان کی ایک نجی کمپنیBlestنے ایسی مشین تیار کی ہے جو ہر قسم کے پلاسٹک کو تیل میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس مشین میں عمل سے گزارا گیا ایک کلو پلاسٹک ایک کلو تیل تیار کرسکتا ہے جسے بعد ازاں ریفائن کرکے کیروسین،گیسولین اور ڈیزل کے شکل میں لایا جاسکتا ہے۔عام طور پر آگ پر پگھلایا جانے والا پلاسٹک کاربن ڈائی آکسائیڈجیسے مضرِ صحت دھویں کا اخراج کرتا ہے تاہم اس مشین میں ایک متعین درجے کے برقی ہیٹر کے ذریعے اسے خام گیس میں تبدیل کیا جاسکتا ۔۔۔ مزید تفصیل
ایک مربع اِنچ سائز کی چِپ میں پوری لائبریری
چھوٹی سی چپ میں بہت زیادہ ڈیٹا محفوظ ہو سکے گا
امریکی سائنسدانوں نے ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے، جس میں انتہائی چھوٹے سائز کے ’نینو ڈاٹس‘ کہلانے والے مقناطیسی نقطوں کی مدد سے کسی چِپ پر معلومات محفوظ کی جا سکتی ہیں۔
آج کل پوری دُنیا میں ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے، جس کی مدد سے کم سے کم جگہ پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سٹور کیا جا سکے۔ ایسا ایک ’نینو ڈاٹ‘ ایک بِٹ کے برابر ڈیٹا محفوظ کر سکتا ہے۔ امریکہ کی نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی ۔۔۔ مزید تفصیل
سے ہزار گنا زیادہ گنجائش والی ڈِسک DVD
اگر اس دھات سے کوئی ڈسک وجود میں آجاتی ہے تو وہ بلو رے ڈسک سے بھی ہزار ہا گنا زیادہ ڈیٹا ذخیرہ کر سکے گی
جاپانی محققین کی ایک ٹیم نے ایک ایسا مادہ دریافت کیا ہے، جسے استعمال کرتے ہوئے کم قیمت والی ایک ایسی سُپر ڈِسک تیار کی جا سکے گی، جس میں ڈیٹا سٹور کرنے کی گنجائش موجودہ ڈی وی ڈی سے ہزار گنا زیادہ ہو گی۔
ٹوکیو یونیورسٹی کے کیمسٹری کے پروفیسر شِن اِیچی اوکوشی نے بتایا کہ یہ مادہ ٹائیٹینیم آکسائیڈ کی نئی کرسٹل یا قلمی شکل ہے، جو ابتدا میں سیاہ ۔۔۔ مزید تفصیل