سرورق » خاص پکوان
Mango Pudding
Ingredients:
6 gms mango, diced
10 gms ice
20 gsm hot water
2 gms gelatin powder
10 ml evaporated milk
6 gms sugar
1 strawberry, halved
1 min leaf
Method
Mix mango, ice and hot water, gelatin, 8 ml evaporated milk and sugar in a bowl. Pour into a glass, and refrigerate to set.
Once set, garnish with strawberry and mint leaf. Top with remaining evaporated milk and serve.
مزید تفصیل
Chocholate Brownies
Ingredients:
250gms butter
1 tsp Vanilla extract
240gms caster sugar
40gms brown sugar
4 eggs
1.8 kg all purpose flour
130gms coca powder
1tsp backing powder
Method
In a bowl, beat butter, vanilla extract and sugar until light fluffy. Gradually stir in egg. Beat well. Fold in flour, cocoa and backing powder. Mix well.
Preheat oven to 170C. Pour prepared mixture into a 20-cm lined square cake tin and bake for 40-50 minutes. Cool and cut into squares. Serve with topping of choice.
مزید تفصیل
ابلی ہوئی ا روی کی سبزی
اجزاء :
اروی آدھا کلو (ابال کر چھلکا اتار لیں اور ثابت رہنے د یں)
ہلدی ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پسی ہوئی، آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ چھ عدد
سفید زیرہ چوتھائی چائے کا چمچ
کلونجی چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
اجوائن چوتھائی چائے کا چمچ
ہری مرچ ثابت تین عدد
کڑی پتہ چار پتے
لیموں تین عدد
کوکنگ آئل آدھی پیالی
ترکیب: اروی ابال کر چھلکا اتار لیں ۔ سارا مسالہ اچھی طرح ۔۔۔ مزید تفصیل
سبزیوں کا پلائو
سبزیوں کا پلائو
اجزائ:
چاول ایک کلو، مٹر ایک پیالی (دانے )
آلو ایک پیلی (کٹے ہوئے )
گاجر ایک پیالی
انڈے 2عدد
پیاز 3عدد
لہسن ایک گھٹی
سلاد کے پتے ایک گٹھی
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچ دو عدد
ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
سونف ایک چائے کا چمچ
کوکنگ آئل ڈیرح پیالی
ترکیب
چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔ فرائی کرتے وقت تھوڑا نمک بھی دال دیں۔ جب آلو اور گاجر رائی ۔۔۔ مزید تفصیل
آلو اور اجوئن کا سلاد
آلو چھٹے ایک کلو گرام،
کھٹی کریم 1/3کپ،
دہی 1/3کپ،
اجوائن تازہ کٹی ہوئی،
رائی پیج ایک کھانے کا چمچ ،
لہسن 2جوئے۔
ترکیب:
آلو ئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔ لکڑی کے چوڑے چمچ سے ہلائیں۔ آلو ٹوٹنے نہ پائیں ۔
یہ سلاد چھ افراد کے لیے ہے۔
سلاد استعمال کرنے سے چند گھنٹے پہلے تیار کر لیا جائے۔
تیار کر کے ریفریجریٹر میں رکھیں۔
فریزر میں ۔۔۔ مزید تفصیل
مصالحے دار کريلے
بڑے بڑے کريلے آدھا کلو
ہري مرچ آٹھ عدد
پياز ايک پائو
گھي ايک پائو
اناردانہ ايک چہٹانک
نمک، مرچ حسب ذائقہ
ترکيب : پہلے کريلوں کو چہيل کر اور ايک طرف سے کاٹ کر ان کے بيچ نکال ديں، اس کے بعد ان انہيں تہوڑي دير تک نمک لگا کر رکہيں، پياز، اناردانہ، نمک اور سرخ مرچ کو باريک پيس ليں، اب ان کريلوں ميں مصالحہ بھر کر صاف اور پاک دھاگے سے کريلوں ۔۔۔ مزید تفصیل
مٹر پلاﺅ
اشیا:….
چاول آدھ کلو
پیاز آدھ کلو
گھی بقدر ضرورت
ادرک ایک گانٹھ
ابلے ہوئے انڈے دو عدد
نمک مرچ حسب ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ دو تولہ
ترکیب…. پیاز کتر کر براﺅن کرلیں اور ادرک کی باریک بارک ہوائیاں کاٹ کر گھی میں بھون لیں۔ اس کے بعد پانی کا چھینٹا دے کر نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بھونیں۔ مٹرا بال لیں پران ابلے ہوئے مٹروں کو مصالحے میں بھونیں۔ چاول آدھ گھنٹہ پہلے بھگولیں۔ جب مٹربھن جائیں ثابت گرم مصالحہ ڈال ۔۔۔ مزید تفصیل
گندلا دا ساگ تے مکھن مکئی
ساگ کا سیزن عموماً ستمبر کے آخر سے شروع ہو کر مختلف علاقوں میں مارچ تک رہتا ہے ساگ کی متعدد اقسام ہیں جن میں تندولہ کا ساگ، پالک کا ساگ، وشاگ کا ساگ، اسوں کا ساگ، پسی کا ساگ اورسرسوں کا ساگ وغیرہ، سرسوں گندلاں کے ساگ کو ذائقہ اور لذت میں اولیت حاصل ہے۔ موسم سرما کے شروع ہوتے ہی سرسوں کی نرم گندلیں جب دو ہاتھوں بڑی ہو جاتی ہیں تو دیہاتی خواتین کھیتوں میں اپنے پلو کی ”بکل“ بنائے نرم گند لوں کو توڑتے ہوئے خوبصورت منظر پیش کر رہی ہوتی ہیں ساگ پکانے ۔۔۔ مزید تفصیل
پیار کی چٹنی , سوجی کی میٹھی ٹکیاں , میٹھے پکوڑے , میٹھے پکوڑے
پیار کی چٹنی
اجزاء: پیاز چارعدد بڑی باریک کاٹ لیں املی کا گودا کپ لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی ہری مرچیں ایک کپ موٹی کٹی ہوئی سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ نمک حسب ضرورت۔
ترکیب: تیل میں پیاز ملکی فرائی کرلیں براﺅن نہیں کرنا ہے۔ اب اس میں ہری مرچ ڈال دیں۔ ساتھ ہی لال مرچ، نمک اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔ آخر میں املی ڈال دیں اور تیز آنچ پر پانی خشک کر لیں۔
سوجی کی میٹھی ٹکیاں
اجزاء سوجی ایک کپ میدہ ایک کپ چینی ایک کپ پسی ہوئی کھویا ایک کپ چورا کر لیں چھوٹی ۔۔۔ مزید تفصیل
سبزیوں کے پکوڑے
اجزاء:
گوبھی ایک کپ کئی ہوئی
بندگوبھی ایک کپ کئی ہوئی
پالک ایک کپ کئی ہوئی
آلو ایک کپ کٹے ہوئے
ہری پیاز ایک کپ کٹی ہوئی
ہرادھیا کپ کٹا ہوا
سفید زیرہ پاﺅڈر ایک چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ دو عدد کٹی ہوئی
اجوائن ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ضرورت
بیسن دو سے اڑھائی پیالی
تلنے کیلئے تیل حسب ضرورت، پیاز کا پیسٹ پیالی۔ ترکیب: ساری سبزیاں اور مصالحے بیسن میں ڈال کر حسب ضرورت ۔۔۔ مزید تفصیل