سرورق » مضامین
انار دانہ کی چٹنی
انار دانہ سرخ مرچ نمک ہرا دھنیا پودینہ ایک تولہ حسب پسند آدھی گھٹی چند پتے
ترکیب: انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں، پھر دھنیا دھو کر صاف کر کے کاٹ کر اس میں ڈال دیں اور پودینہ کے پتے بھی ڈال دیں، سب کو ملا کر خوب پیس کر اتار لیں، تہوڑا پانی ملا کر ٹنی کی شکل ٹھیک کر لیں اور کھانے کے ساتھ یا چائے کے وقت پکوڑوں کے ساتھ پیش کریں۔
مزید تفصیل
کیلے کا رائتہ
اجزاء:
دہی ڈیڑھ پیالی
چینی دو چائے کا چمچے
ثابت زیرہ بھنا اورکٹا ہوا ایک چائے کا چمچہ
نمک، کالی مرچ کئی ہوئی حسب ذائقہ
اخروٹ (چاپ کیا ہوا) ایک چوتھائی پیالی
کیلے تین عدد (کیوبز میں کاٹ لیں)
ترکیب: دہی میں چینی، زیرہ، نمک و کالی مرچ ملا کر پھینٹ لیں، پھر اس میں اخروٹ اور کیلے ملائیں۔ خوب ٹھنڈا کر کے پیش کریں (آم، سیب، آڑو، اسٹرابیری کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔)
آلو کا رائتہ
آلو دو عدد ابال کر کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں، ہرادھنیا دو ۔۔۔ مزید تفصیل
زیتون کا رائتہ
اجزاء:
دہی ڈیڑھ پیالی
کالے زیتون (باریک کاٹ لیں) چار چائے کے چمچے
نمک و کالی مرچ حسب ذائقہ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
ترکیب: دہی اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اس کے بعد اس میں نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ آخر میں زیتون ملا دیں۔ پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور کھانے کا لطف بڑھائیں۔
مزید تفصیل
زعفرانی رائتہ
اجزاء:
دہی دو پیالی
زعفران ایک چٹکی
پانی گرم ایک کھانے کا چمچ
ہری پیاز (ہرا حصہ) آدھی پیالی
ہرا دھنیا آدھی گڈی
نمک اورکالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب: گرم پانی میں زعفرانی بھگو دیں۔ دہی پھینٹ کراس میں زعفران، ہری پیاز اور ہرادھنیا باریک کاٹ کر ملا دیں پھر نمک و کالی مرچ ملا دیں اورٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
مزید تفصیل
پودینے کی چٹنی
اجزاء:
مائیونیز ایک پیالی
لہسن چھ جوے
پودینہ آدھی گڈی
ہری مرچیں چار عدد
پانی دو چائے کے چمچے
دہی چار کھانے کے چمچے
ترکیب: مایونیز کے علاوہ تمام اجزاءپیس لیں، پھر اس آمیز ے کو مایونیز میں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں، پھر اسے ایک پیالے میں نکال کر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اور پیش کریں۔
مزید تفصیل
کھجور اور املی کی چٹنی
اجزاء
املی گودا ڈیڑھ پیالی
کھجور بیج نکال کر آٹھ عدد
زیرہ بھون کر ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
گڑ دو کھانے کے چمچے کوٹا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچہ
ترکیب: بلینڈر میں سب اجزاءڈال کر پیس لیں۔ پھر پین میں ڈال کر پانچ منٹ پکائیں، ٹھنڈا ہو جائے تو کسی ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں۔ پکوڑوں، سموسوں کے ساتھ پیش کریں۔
چلی گار لک سوس
اجزاء:
لہسن دس جوے
سر کا ایک پیالی
ثابت لال مرچ پندرہ عدد
نمک ایک چائے کا چمچہ
چینی ایک چائے ۔۔۔ مزید تفصیل
شير خرما
چھوہارے آدھا پائو
کھوپرا آدھا پائو
کشمش ايک چھٹانک
چھوٹي الائچي چھ عدد
پستہ پچاس گرام
سوياں ايک پائو
دودھ ايک کلو
شکر حسب ذائقہ
لونگ دو عدد
بادام پچاس ۔۔۔ مزید تفصیل
چاکلیٹ لاگ
اشیاء:
ڈرنکنگ چاکلیٹ
کھانے کے سات چمچ
گلیز ڈ چیریز ایک پیالی
فروٹ کیک آدھی پیالی
ناریل(سفوف) آدھی پیالی
انڈے تین عدد
مکھن
کھانے کے پانچ چمچ
چینی(پسی ہوئی) دو پیالی
ترکیب : مکھن کو پگھلا لیں۔ مکھن کو چولہے سے اتار لیں اورا س میں چاکلیٹ اور پسی ہوئی چینی شامل کر یں۔ اچھی طرح پھینٹ لیں اور چکنے کیے ہوئے ٹِن میں پھیلائیں ۔ چیریز اور فروٹ کیک کو ملائیں اور چاکلیٹ کے مرکب پر پھیلائیں۔ انڈوں اور ناریل کو اتنا پھینٹیں ۔۔۔ مزید تفصیل
بادام میں چکن
اجزاء:
چکن 200 گرام
لہسن 4 جوئے
شملہ مرچ 1 عدد
گاجر 1عدد
پیاز 1عدد
ہری پیاز 1 عدد
بادام 50 عدد
مشرومز 5 سے 6 عدد
بمبو شوٹ 1 عدد
اویسٹرسوس 2 کھانے کے چمچ
دوسٹرسوس 2 کھانے کے چمچ
کارن فلا 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچ
سفید مرچ 1/4 چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل 2کھانے کے چمچ
ترکیب:1۔ چکن کو چھوٹے پتلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزی کو چکور کاٹ کر گاجر ابال لیں۔2۔ اس کے بعد ایک پین ۔۔۔ مزید تفصیل
روکی روڈ اآئس کریم
اجزائ:
سرخ چیز سوگرام پیکٹ مارشمیلوز(رنگین) سوگرام کا پیکٹ
چاکلیٹ کا ٹکڑا ایک چاتھائی کپ
اخروٹ ایک چاتھائی کپ۔ چھوٹے ٹکڑوں میں
ناریل کھر چاہوا دوکھانے کے چمچ ونیلا اآئسکریم (نرم) ایک لیٹر پیک
ڈارک چاکلیٹ ساٹھ گرام (ٹکڑوں میں)
ترکیب
چیریز کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ مارشمیلوز کو چوکورٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب چیزیز ، مارش میلوز، چاکلیٹ کے ٹکڑوں، اخروٹ کے ٹکڑوں اور ناریل کو ایک بڑے پیالے میں مکس کر لیں ۔ ان سب ۔۔۔ مزید تفصیل