سرورق » معلومات عامہ
اخروٹ انسانی ذہن کے لئے نہایت مفید
نیویار ک: حالیہ تحقیق کے مطا بق اخر وٹ کا استعمال زہنی نشونما کے لئے نہایت مفید ہے، اوراس کے تیل کا استعما ل ذہنی دبائو او ر تھکا ن کو کم کر نے میں مد د دیتا ہے ۔امریکہ کی ریاست پنسلوانیا میں کی جا نےوالی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ اخر و ٹ میں مو جو د اجزاخون کی گردش کو معمول پر لاکر ذہن پر مو جو د دبائو کوکم کر نے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں ۔جس کی وجہ سے وہ حضرات جو زیادہ کام کرتے ہیں ان کے زہنی سکون کے لئے اخرو ٹ اور اس کے تیل کا استعما ل نہایت مفید ۔۔۔ مزید تفصیل
ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے
لاہور : دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ہائی بلڈپریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد اور 85لاکھ خواتین نیز50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشرکے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد اس مرض سے ناواقف ہیں۔ آرام طلب زندگی ‘مرغن غذائوں کا استعمال’ورزش کا نہ ہونا ‘ذہنی دباؤ’موٹاپا’نمک کا حد سے زیادہ استعمال’تمباکو اور شراب نوشی<’ہائی بلڈ پریشر کی بڑی وجوہات ہیں۔ ہائی ۔۔۔ مزید تفصیل
دودھ پینے سے وزن میں کمی ہوتی ہے
لندن۔ ایسے تما م افراد جو مو ٹاپے سے نجات حا صل کر نا چا ہتے ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے کہ روزانہ دو دھ پینے سے وزن میں تیز ی سے کمی ہو تی ہے ۔طبی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق روزانہ با قاعدگی سے دو گلاس دو دھ پینے سے جسم کی اضا فی چر بی زیا دہ تیزی سے گھلتی ہےاور عضلا ت بھی مضبو ط ہو تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق دودھ میں وٹا من ڈی سب سے زیا دہ مقدار میں پا یا جا تاہے جو جسم میں داخل ہو کراضافی وزن کم کر نے میں ایک معاون کر دار ادا کر تا ہے۔ تحقیق کے نتائج ۔۔۔ مزید تفصیل
خواتین کیلئے ہینڈ بیگز کا استعمال مضر صحت قرار دے دیا گیا
لندن…خواتین کیلئے ہینڈ بیگز کا استعمال مضر صحت قرار دیا گیا ہے ۔حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خواتین کے بیگز میں بڑی مقدار میں سیسے کے استعمال کی وجہ سے اسے خواتین کیلئے مضر صحت قراردیا گیا ہے جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیگزکے رنگوں کو دیر تک محفوظ رکھنے کے لیے ان میں ’پولی وینائل کلورائڈ‘ استعمال کیا جاتا ہے جس میں سیسے کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے ۔یہ سیسہ ہاتھوں پر لگتا رہتا ہے اور کھانے کے ساتھ منہ میں بھی جاسکتا ۔۔۔ مزید تفصیل
وٹامن کھانے سے عمر گھٹ سکتی ہے
کراچی: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کیمطابق وٹامنز کے استعمال سے جلد موت کا امکان کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھ جاتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ وٹامن اے، ای اور بیٹا کیروٹینجیسے اینٹی آکسیڈنٹ لیتے ہیں نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمیں وٹامنز پر بھروسہ کرنے کے بجائے متوازن خوراک کھانا چاہیئے۔
مزید تفصیل
ٹماٹر کا جوس ہڈیوں کیلئے مفید ہے،ماہرین
میونخ :ٹماٹر کی خوبیوں سے کسی کو انکار نہیں۔ وزن کم کرنے کے ساتھ رنگ بھی نکھارتا ہے۔ اب ماہرین صحت جوڑوں کے مریضوں کے لئے بھی ٹماٹر کے فوائد لائے ہیں۔جوڑوں کادرد زندگی بھر کا روگ ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہڈیوں کی توڑ پھوڑ سے بچنا چاہتے ہیں تو دن میں دو بار ٹماٹر کا جوس پینا لازم کرلیں۔ہڈیوں کی بیماریوں پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ ٹماٹر کے جوس میں خاص قسم کے غذائی جز لائیکو پین کی اتنی مقدار ہوتی ہے جو ہڈیوں کو توڑ پھوڑ سے ۔۔۔ مزید تفصیل
چقندر کا جوس قوت برداشت کیلئے مفید
کراچی: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس پینے سے دماغ تک خون کی رسائی بہتر ہوجاتی ہے ۔ جس کے نتیجے میں ذہنی صحت میں اضافہ ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق چقندر میں نائٹریٹ نامی کیمیائی مادہ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو خون میں شامل ہوکر خون کی بند شریانوں کو کھولتا ہے اور جسم میں خون کی روانی بھی بڑھاتا ہے۔ماہرین کے مطابق ایک گلاس روزانہ چقندر کا جوس پینے سے قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتاہے اور کام کرنے کی صلاحیت بہتر ہوجاتی ہے ۔چقندر ۔۔۔ مزید تفصیل
ذیابیطس کے مریض چین میںسب سے زیادہ
بیجنگ :ایک اعشاریہ تین ارب کی آبادی والے ملک چین میں9کروڑ 20لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں اور یہ تعداد دنیا بھر کے ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ ان میں61 فیصد افراد اپنی اس بیماری سے لاعلم ہیں۔ چینی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کی اپنے مرض سے لاعملی کی وجہ بروقت تشخیص کے نظام کی عدم دستیابی اور عوامی آگہی کی نامناسب صورت حال ہے۔ وہ افراد جو اپنی بیماری سے لاعلم ہیں ذیابیطس کے باعث آنکھوں اور گردے کے امراض ۔۔۔ مزید تفصیل
بچوں کی ایک جان لیوا دماغی بیماری کا علاج دریافت
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ…بچوں میں پائی جانے والے ایک جان لیوا دماغی بیماری کا علاج دریافت کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے محققین کے مطابق اس بیماری کی عام طور پر غلط تشخیص کی جاتی رہی اور اسے کبھی مرگی اور کبھی کچھ سمجھا گیا ۔ کینیڈا کے Hospital for Sick Children میں مصروف محققین کا کہنا ہے کہ مرکزی اعصابی نظام میں small vessel vasculitis نامی اس بیماری کی علامات کا immunosuppressive therapyکے ذریعے علاج کیا جاسکتا ہے۔ جن بچوں میں small vessel vasculitis نامی یہ بیماری پائی جاتی ہے انہیں سر درد، ۔۔۔ مزید تفصیل
مصروف لوگ بھی نصف وقت کچھ اور سوچ رہے ہوتے ہیں،ماہرین
آسٹن :ایک امریکی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اکثر لوگ جاگتے میں بھی آدھا وقت کچھ اور سوچ رہے ہوتے ہیں جبکہ کام کچھ اور کررہے ہوتے ہیں۔ہاورڈ یونیورسٹی کے تحت ہونے والی اس تحقیق میں 2200افراد نے اپنے آئی فون پر سافٹ ویئر ڈان لوڈ کیا جس سے پتا چلا کہ اگر لوگ زیادہ توجہ طلب کام بھی کررہے ہوں تب بھی اس کام پر صرف ہونے والے اوقات کا 30فیصد حصہ کچھ اور سوچنے میں گزاردیتے ہیں۔محققین نے ڈھائی لاکھ سیمپل سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ لوگوں نے جاگتے ہوئے کام کے دوران46.9فیصد ۔۔۔ مزید تفصیل