سرورق » صحت عامہ
غریب ممالک میں خون عطیہ کرنے کی شرح سب سے کم ہے
عالمی ادارہ صحت کے مطابق غریب ممالک میں خون عطیہ کرنے کی شرح سب سے کم ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں9کروڑ 30لاکھ افراد خون کا عطیہ دیتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق غریب ممالک میں خون عطیہ کرنے کی شرح سب سے کم ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 77ممالک میں ایک فی صد سے کم آبادی خون کے عطیات دیتی ہے۔ آبادی کی نسبت ایک فی صدتک خون کے عطیات دینا بلڈ ٹرانسفیوزن کی بنیادی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں خون کے نصف عطیات ترقی یافتہ ممالک ۔۔۔ مزید تفصیل
سر کے درد میں آرام پہنچانے والی نہایت آزمودہ غذائیں
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…سر کا درد ہلکا ہو یا بہت تیزیا پھر میگرین کی شکل اختیار کرجائے ہر کسی کوبہت بُرا لگتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ بس کسی بھی طرح اس درد سے چھٹکارا مل جائے۔اب آپ کو روشنی گُل کرکے بستر میں لیٹنے یا پھر گولیاں کھانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب اس کا بھی آسان حل سامنے آگیا ہے ۔ صرف چند روزمرہ کی غذاؤں کو سر درد کے وقت اپنی غذا کا حصہ بناکر ناصرف سر درد میں غیر معمولی کمی بلکہ اس سے مکمل نجات بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔پکے ہوئے آلو،تربوز،کافی،بادام،مصالحے ۔۔۔ مزید تفصیل
خربوزہ بے شمار امراض کا شافی پھل
خربوزہ برصغیر پاک و ہند، افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔ مختلف علاقوں میں پیدا ہونے کی وجہ سے اس کی اقسام مختلف ہیں لیکن اس کی افادیت کم و بیش ہر قسم میں ایک جیسی ہیں۔ تربوز کی طرح یہ بھی پانی کا وافر جزو رکھنے والا پھل ہے۔ جس کا چھلکا، گودا اور بیج غذائی اور طبی مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ خربوزہ ریتیلے علاقے اور خصوصاً دریا کے کناروں پہ خوب پھلتا پھولتا ہے۔ خربوزے کا ذائقہ، رنگ، شکل و صورت، وزن، گودا، چھلکا، بیج اور پانی کا جزو مختلف ۔۔۔ مزید تفصیل
سبزیاں کتنی ضروری
صحت برقرار رکھنے کے لیے ایک فرد کو روزانہ 280گرام سبزیاں یا ان کا جوس استعمال کرنا چاہیے۔ ان میں 40فیصد پتوں پر مشتمل سبزیاں‘ 30فی صد جڑوں اور 30فی صد پھلیوں (یعنی بینگن‘ بھنڈی توری‘ کدو وغیرہ) پر مشتمل ہونا چاہئیں۔
تقریباً سبھی سبزیاں اور پھل مختلف غذائی اجزاءاور وٹامنز سے مالا مال ہوتے ہیں۔ لیموں جیسی ترش سبزیوں کے علاوہ کسی میں وٹامن سی نہیں ہوتی۔ اگر کسی سبزی میں اس کی کچھ مقدار ہوتی بھی ہے تو وہ پکانے کے دوران ضائع ہوجاتی ہے۔ اناج اور غلے میں ۔۔۔ مزید تفصیل
گرمی کی غذائیں
گرمی کے موسم میں زیادہ پیاس لگتی ہے۔ پسینے کی شکل میں پانی خارج ہوکر جسم کو ٹھنڈا کرتا ہے مگر جسم کے اندر گرمی کی وجہ سے خون کے دوران میں کمی ہوکر سستی اور کاہلی محسوس ہوتی ہے۔ پانی اور نمک کی جسم کو ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے بچے‘ بڑے بوڑھے پریشان ہوجاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس موسم میں کھیرا‘ ککڑی‘ خربوزہ‘ تربوز‘ ٹماٹر‘ ٹینڈے‘ گھیا‘ بھنڈی‘ تری‘ اروی‘ پالک‘ کچے آم‘ پودینہ اور دھنیا وغیرہ پیدا کرکے ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ چھاچھ‘ نمک کی پتلی ۔۔۔ مزید تفصیل