سرورق » بیوٹی ٹپس

نارنگی کا ماسک

اگر بالوں میں فوری چمک درکار ہو تو نازہ اور نج جوس، شہدا اور صندل کا تیل ملا کر محلول تیار کر کے فریج میں رکھ لیں۔ شیمپو کے بعد بالوں میں نارنگی کا یہ ماسک لگائیں اور مساج کر لیں۔ شہد میں چار کپ گرم پانی ملا کر شیمپو کرنے کے بعد لگا لیں اس کے بعد بال نہ دھوئیں۔ اب دیکھیں بال کس قدر چمکدار ہو گئے ہیں۔ تھوڑا سا وقت اپنے لیے نکالنا ضروری ہوتا ہے۔ تاکہ آپ کی شخصیت میں اعتماد قائم رہے اور آپ اندر سے خوشی محسوس کرتی رہیں۔ کھیل ہی کھیل میں پیشہ وارانہ انداز ۔۔۔  مزید تفصیل

بالوں کے گرنے سے حفاظت:

درج ذیل مددگار ٹوٹکے بالوں کے کی حفاظت میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ ٭ جو بال گر رہے ہوں‘ ان کو دھو دیا جائے یا کنگھی کرکے علیحدہ کر دیا جائے۔ ٭ ہربل شیمپو سے بالوں کو اور سر کی جلد کو ہفتے میں دو مرتبہ نرمی سے صاف کریں اور سر کی جلد کا کسی اچھے ہومیوپتھک میڈیکیٹیڈ آئل سے مساج کریں۔ ٭ بالوں کو نقصان پہنچانے والی مصنوعات جن میں بلیچ٬ پرآکسائیڈ٬ امونیا٬ الکوحل یا بالوں کو نرم کرنے والا لوشن (لیکر) ہو٬ غیرمعیاری کنڈیشنرز اور صابن وغیرہ سے پرہیز کیا ۔۔۔  مزید تفصیل

دودھ پینے سے وزن میں کمی ہوتی ہے

لندن۔ ایسے تما م افراد جو مو ٹاپے سے نجات حا صل کر نا چا ہتے ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے کہ روزانہ دو دھ پینے سے وزن میں تیز ی سے کمی ہو تی ہے ۔طبی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق روزانہ با قاعدگی سے دو گلاس دو دھ پینے سے جسم کی اضا فی چر بی زیا دہ تیزی سے گھلتی ہےاور عضلا ت بھی مضبو ط ہو تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق دودھ میں وٹا من ڈی سب سے زیا دہ مقدار میں پا یا جا تاہے جو جسم میں داخل ہو کراضافی وزن کم کر نے میں ایک معاون کر دار ادا کر تا ہے۔ تحقیق کے نتائج ۔۔۔  مزید تفصیل