سیئول . . . سی ایم ڈی . . . الیکٹرونک مصنو عا ت بنا نے والی مشہو ر کو رین کمپنی نے دنیا کا سب سے ہلکا
لیپ ٹاپ تیا ر کر لیا ہے ۔Tougbook S9 نامی بارہ انچ لمبا ئی کے اس مختصر سے لیپ ٹا پ کا کل وزن صرف تین پو نڈ ہے ۔ انتہا ئی مختصر ہو نے کے با وجو د یہ لیپ ٹا پ تما م جدید سہولتوں سے آراستہ ہے جبکہ اس کی بیٹری کا بیک اپ ٹائم دس گھنٹوں سے بھی زیا دہ ہے۔
سرورق » سائنس وٹیکنالوجی » کوریا میں دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹا پ تیا ر کر لیاگیا
bohat achi khabrain hain
yah boht achi baat hai lakin aam admi ki poahnch main nai hai