سرورق » معلومات عامہ » ٹو نی بلئیر کی نومسلم سالی کا فلسطینیوں کی حما یت جا ری رکھنے کااعلان

ٹو نی بلئیر کی نومسلم سالی کا فلسطینیوں کی حما یت جا ری رکھنے کااعلان

لندن : قبو لِ اسلا م کے بعد ٹو نی بلئیر کی سالی کا پہلا مضمو ن منظر ِ عام پر آ گیا ہے  Lauren Booth

 جس میں انہوں نے مظلو م فلسطینیوں کی حمایت جا ری رکھنے کا اعلا ن کیا ہے ۔ پیشے کے لحا ظ سے صحا فی Lauren نے اپنے مضمو ن میں لکھا ہے کہ فلسطین اور ایران میں گزا رے گئے دنوں نے انہوں اسلا م کی جا نب را غب کیا جہاں انہوں نے مسلمانوں کو مغربی پر و پیگنڈا کے برعکس با لکل مختلف پا یا ۔ انہوں نے واضح طور پر لکھا ہے کہ وہ کا فی عرصے سے فلسطنیوں کے حقوق کی جدّو جہد میں مصرو ف ہیں اور اب بھی وہ یہ جدو جہد جا ری رکھیں گے ۔ اپنے مضمو ن میں انہوں نے انکشا ف کیا ہے کہ ان کے والد حدسے زیادہ شراب نو شی کے عا دی تھے جس کے با عث ان کے گھر کا ماحو ل بہت خرا ب رہتا تھا لہذامسلمان ہو نے کے بعد جب انہوں نے شرا ب نو شی تر ک کرنے کا اعلان کیا توا ن کی والدہ اس با ت سے بہت خو ش ہوئیں۔انہوں نییہ بھی لکھا ہے کہ جب انہوں نے اپنی بیٹیو ں کو بتا یا کہ اب وہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھا نپیں گی اور با لکل شرا ب نہیں پیئیں تو وہ اُن کے اِس فیصلے سے بہت خو ش ہو ئیں

3 Responses to " ٹو نی بلئیر کی نومسلم سالی کا فلسطینیوں کی حما یت جا ری رکھنے کااعلان "

  1. Dear sir,
    very good ak no muslim kay baian very very good

    I am shahid mehmood in spain

  2. shahid iqbal says:

    yeh boht hi achi khabar hy k aik no Muslim ny maghrabi propganda k parda ko chak kia aur islam qabool krny ky bad apny andr any wali tabdailion ka barmala izhar kia ofcourse Islam is very finest and lovest and great religon

  3. Abdul Rehman says:

    shahid bhai na boht achi baat kahi hai i agree with you

اس پر تبصرہ کریں