ايبٹ آباد… ڈسٹرکٹ کوآرڈينيشن آفيسر ايبٹ آباد امتيازعلي شاہ نے کہا ہے کہ الياسي مسجد کي طرف سے 9راکٹ فائر کئے گئے جن ميں تين راکٹ پاکستان ملٹري اکيڈمي کے باہر گرے. انہوں نے کہا کہ 6 راکٹ دوسرے علاقوں ميں جا گرے جب کہ دو راکٹ بيروني ديوار کے قريب پھٹنے سے ديوار کو نقصان پہنچا.واضح رہے کہ رات ساڑھے تين بجے کے قريب ملٹري اکيڈمي کے قريب راکٹوں سے حملہ کيا گيا تھا جس سے تا حال ۔۔۔
مزید تفصیل
دیگرخبریں »
کراچی: سوئی نادرن پائپ لائنزلمیٹڈ کی جانب سے گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گزشتہ 36 روز سے پنجاب کے 6 سو انڈسٹریل یونٹس مکمل بند ہیں جس سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کا ماہانہ خسارہ چالیس کروڑ روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث 600انڈسٹریل یونٹس بند ہونے سے اربوں روپے کی برآمدات متاثر جبکہ4لاکھ مزدورشدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ ساتھ ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدت ۔۔۔
مزید تفصیل
دیگرخبریں »
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ نے کہا کہ کسی بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔ کسی بولر کے ایکشن کے بارے میں رپورٹ دینا میچ آفیشلز کی ذمہ داری ہے۔ جب تک میچ آفیشل رپورٹ نہ کریں آئی سی سی کوئی اقدام ۔۔۔
مزید تفصیل
دیگرخبریں »
اجزاء
قیمہ ایک کلو
ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
پیاز باریک کٹی ہوئی دو عدد درمیانی
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
ثابت دھنیا ایک کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
کچا پپیتا پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
دہی آدھی پیالی
کوکنگ آئل آدھی پیالی
سجانے کے لیئے
پیاز کے لچھے حسب پسند
لیموں کے قتلے حسب پسند
ترکیب
قیمہ میں ادرک ،لہسن ۔۔۔
مزید تفصیل
دیگرخبریں »